13 اگست، 2021، 10:08 AM

پاکستان میں فوجی وسائل بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 3 اہلکار ہلاک

پاکستان میں فوجی وسائل بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 3 اہلکار ہلاک

پاکستان آرڈیننس فیکٹری کے ایک پلانٹ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 3 ملازم ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان آرڈیننس فیکٹری کے ایک پلانٹ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 3 ملازم ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ پاکستانی فوج کے رابطہ عامہ " آئی ایس پی آر " کے مطابق پاکستان آرڈیننس فیکٹری میں حادثے کے نتیجے میں ہونے والا دھماکہ تیکنیکی خرابی کے سبب ہوا۔  جس کے نتیجے میں پی او ایف واہ کے مذکورہ پلانٹ میں کام کرنے والے 3 اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرڈیننس فیکٹری کی ٹیکنیکل ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی جانب سے صورت حال پر قابو پالیا گیا ہے۔

News ID 1907766

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha